-
راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا 112 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے صرف 4 وکٹیں گنوا کر 506 رنز بنالیے۔
-
دوحہ سے واپسی پر ایرانی ٹیم کا شاندار استقبال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲دوحہ سے تہران واپس پہنچنے پر ایران کی قومی فٹبال ٹیم کا زبردست استقبال کیا گیا ۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کی پہلی فتح
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے میکسیکو کو شکست دے دی۔
-
ایرانی تماشائیوں کے صیہونیت مخالف نعرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی تماشائیوں نے ایک صیہونی نامہ نگار کا سامنا ہونے پر فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت میں فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، صدر نے دی مبارکباد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے اور صدر مملکت نے قومی ٹیم اور ایرانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
-
ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں ایران کی ٹیم کا یونیفارم کس رنگ کا ہوگا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷قطر ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ایران کی قومی ٹیم کے یونیفارم کا فیصلہ ہوگیا ہے۔
-
دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس شروع ہونے سے ایک دن قبل دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
-
پاکستان- بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے جیت لیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵دوسرا انڈر نائنٹین ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے جیت لیا ہے۔
-
تائیکواندو کے عالمی مقابلوں میں ایران کیلئے ایک اور میڈل
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴تائیکواندو کے عالمی مقابلوں میں ایک اورایرانی کھلاڑی نے برونز میڈل حاصل کیا ہے۔
-
ایشیا کپ ٹیبل ٹینس میں ایران کی پہلی فتح
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶ایشیاکپ ٹیبل ٹیبل ٹینس میں ایران نے چین کو چار دو سے ہرادیا ہے۔