-
بیچ والیبال ایشین مقابلے، ایران کی ٹیم کوارٹر فائنل میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷ایران کی بیچ والیبال کی قومی ٹیم ایشین مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲ایران کی ٹائیکوانڈو کی قومی ٹیم عالمی مقابلوں میں ایک اور تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
جوجیتسو ورلڈ چمپین شپ میں ایران کے سات میڈل
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱جوجیتسو ورلڈ چیمپین شپ میں ایران کی ٹیم نے سات مختلف میڈل حاصل کیے ہیں۔
-
آئر لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی سیریز جیت لی
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰آئر لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے تیسر ے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر، تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
-
امریکہ میں اس مرتبہ فائرنگ کا نشانہ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بنے، 5 ہلاک و زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱امریکہ کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک اور 2 طلبہ زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قطر روانہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲فٹبال کے عالمی کپ میں شرکت کے لئے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کو ایک پروقار تقریب کے بعد رخصت کیا گیا
-
ایران ریسلنگ کا عالمی چیمپین بن گیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰ایران کی قومی ریسلنگ ٹیم نے آذربائیجان کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 2022 کا ورلڈ کپ جیت لیا۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰کویت میں ہونے والے ایشین ایتھلیٹک چمپین شپ مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ویٹ لفٹنگ کے ایشین چمپین شپ میں ایران نے 2 برونز میڈل حاصل کئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶ایرانی ویٹ لفٹنگ کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایشیائی چمپین شپ کے مقابلوں میں بڑی کامیابی حاصل کی۔
-
کھیلوں پر پابندیوں نے مغربی دعوے کی قلعی کھول دی، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کھیل سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ جنگ یوکرین کے بعد کھیل کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں نے کھیل کو سیاست سے دور رکھنے کے متعلق سامراجی طاقتوں اور دم چھلوں کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔