SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھلاڑی

  • عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کے2  طلائی تمغے

    عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کے2 طلائی تمغے

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷

    ایرانی کھلاڑیوں نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 63 اور 130 کلوگرام میں سونے کے تمغے جیت لیے.

  • ایرانی پہلوانوں نے فائنل راونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا

    ایرانی پہلوانوں نے فائنل راونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا

    Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴

    ایرانی پہلوانوں نےعالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل راونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

  • عالمی تیکوانڈو مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

    عالمی تیکوانڈو مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲

    ایرانی کھلاڑیوں نے سربیا میں منعقدہ عالمی تیکوانڈو ٹورنامنٹ میں 6 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر لی.

  • ایران  کیلئے 2019 ساحلی کشتی مقابلوں میں پہلا طلائی تمغہ

    ایران کیلئے 2019 ساحلی کشتی مقابلوں میں پہلا طلائی تمغہ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴

    ایران نے قطر میں منعقدہ 2019 ساحلی کشتی مقابلوں میں پہلا طلائی تمغہ حاصل کر لیا ہے۔

  • عالمی والی بال کپ مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی کامیابی

    عالمی والی بال کپ مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی کامیابی

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی والی بال ٹیم نے جاپان میں منعقدہ عالمی کپ کے مقابلوں میں ارجنٹائن کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

  • ایرانی کراٹے ٹیم نے 2019 عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

    ایرانی کراٹے ٹیم نے 2019 عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵

    روس میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں میں اپنی طاقت اور مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے ایرانی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

  • ایران، عالمی فٹسال رینکنگ میں پانچویں نمبر پر

    ایران، عالمی فٹسال رینکنگ میں پانچویں نمبر پر

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲

    ایران فٹسال کی عالمی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔

  • ایرانی ویٹ لفٹر کی عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

    ایرانی ویٹ لفٹر کی عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱

    ایرانی ویٹ لفٹر نے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن کی۔

  • کشتی اور ویٹ لفٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی

    کشتی اور ویٹ لفٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲

    ورلڈ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پہلی ایرانی خاتون نے شرکت کی جبکہ کشتی کے مقابلے میں ایرانی پہلوان نے کامیابی حاصل کی۔

  • ایران کی عالمی کشتی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

    ایران کی عالمی کشتی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲

    ایرانی کھلاڑیوں نے عالمی روایتی کشتی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۱۴ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS