ایرانی فٹسال ٹیم ایشیائی چمپین
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i358232-ایرانی_فٹسال_ٹیم_ایشیائی_چمپین
فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱ Asia/Tehran
  • ایرانی فٹسال ٹیم ایشیائی چمپین

فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے

فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹسال ٹیم، ایشیائی ٹیموں میں پہلے اور دنیا میں چوتهے نمبر پر ہے.

 اس رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے 1644 پوانٹس کیساتھ ایشیا کی پہلی پوزیشن اور د ینا کی چوتھویں پوزیشن حاصل کی۔

فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق برازیل، اسپین، اور روس نے بالترتیب دنیا کی پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔