-
ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم کی ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم نے ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند بہترین کھلاڑی
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند سب سے بہترین کھلاڑی کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔
-
ایشیائی ووشو مقابلوں میں ایران کے 6 تمغے
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے برونائی میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں کے چوتھے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 مختلف تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔
-
ہونڈوراس میں فٹبال شائقین کی ہنگامہ آرائی3 ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰ہونڈوراس میں نیشنل فٹبال چیمپئن شپ میچ کے دوران حریف شائقین کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
عالمی روبوٹکس مقابلوں میں ایران کے 27 تمغے
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲ایران نے عالمی روبوٹکس مقابلوں میں 27 تمغے جیت لیے۔
-
ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم ایشیائی چمپیئن
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم نے ایران میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں مین 54 طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
ایران کی اسکواش ٹیم کی پہلی پوزیش
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اسکواش ٹیم نے مغربی ایشیائی ممالک کے درمیان منعقدہ اسکواش مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کی پہلی پوزیش کو اپنے نام کرلیا۔
-
عالمی جونیئر مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کے 2 طلائی تمغے
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶ایرانی پہلوانوں نے عالمی جونیئر مقابلوں میں 2 طلای تمغے حاصل کئے۔
-
ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایران، والیبال ورلڈ چیمپئن شپ کا فاتح، صدر نے دی مبارکباد
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰ایران کے صدر نے ایرانی نوجوانوں کی قومی والی بال ٹیم کو 2019 عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔