-
کرکٹ عالمی ورلڈ کپ میں افغانستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کل انگلینڈ کو شکست دی تھی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی کامیابی، پاکستان کا دوسرا میچ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ آج 3 جون کو انگلینڈ کےخلاف کھیلے گی، پہلے میچ میں گرین شرٹس کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
-
لیور پول چیمپئنزلیگ کی فاتح
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیم لیور پول نے ٹوٹنم ہاٹسپور کو چیمپئنز لیگ کے فائنل میں دو صفر سے شکست دے کر ٹائٹل ریکارڈ چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔
-
پاکستان پہلے معرکے میں ناکام، بدترین ریکارڈز پاکستان کے نام
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶ویسٹ انڈیز کے خلاف ناقص کارکردگی کی وجہ سے کئی بدترین ریکارڈزبھی پاکستانی ٹیم کے نام ہو گئی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کی عالمی جنگ کا باقاعدہ آغاز
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶کرکٹ کی عالمی جنگ کا بگل بجتے ہی افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چت کر لیا۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب آج لندن مال میں سجے گی ۔
-
ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲قزاقستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے اٹلی کے شہر ساساری میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 مختلف تمغے جیت لیے۔
-
ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے فائنل میں
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیا۔
-
عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸برطانیہ میں جاری عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔