-
ایران کی پیراسائکلنگ کی ٹیم، ایشین مقابلوں کی دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ایران کی پیرا سائکلنگ کی ٹیم نے ایشین مقابلوں میں برونز میڈل حاصل کیا۔
-
اسنوکر ایشین چیمپین شپ، ایران کی ٹیم 7 مقابلوں میں کامیاب
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹ایران کی اسنکورز کی قومی ٹیم نے ایشین مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو تین سونے کے تمغے (ویڈیو)
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶کیوبا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے۔
-
مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلے، ایران و عراق فائنل میں
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلوں کا فائنل ایران اور عراق کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲فری اسٹائل کشتی کی، ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نےدوسرے روز بھی اپنی دھاک کو برقرار رکھا اور تین سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے سمیت سات رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے.
-
فری اسٹائل کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب میں ایرانی پہلوانوں کی دھاک
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳فری اسٹائل کشتی کی ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے تین سونے کے تمغے اپنے نام کر لئے۔
-
گرینڈ پری روم، ایرانی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کو سلور میڈل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴ایران کی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی نے عالمی مقابلوں میں اپنی کامیابی کا سفر جاری رکھتے ہوئے ایک اور چمچماتے تمغے پر قبضہ کر لیا۔
-
ایران؛ خاتون ایتھلیٹ کو سونے اور تائکوانڈو کھلاڑیوں کو کانسی کے تمغے
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴کھیل کے مختلف میدانوں میں ایران نے مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
ترکیہ؛ ایتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلے اختتام پذیر، ایران کو 5 تمغے
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵ترکی میں ایتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلے ختم ہو گئے جن میں ایران نے پانچ میڈل جیت لیے۔
-
ازبکستان کے سائیکلسٹ نے ارس ٹور سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳ازبکستان کی تاشقند ٹیم کے رکن نیکیتا ٹس ویٹکف نے مرند ارس سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا ہے۔