SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھیل

  • ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

  • چیمپیئنز کا فائنل، ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے، کرکٹ شائقین کے لئے بڑا دن

    چیمپیئنز کا فائنل، ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے، کرکٹ شائقین کے لئے بڑا دن

    Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶

    پاکستان اور ہندوستان انگلینڈ میں جاری ورلڈ کرکٹ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔

  • پاکستان کی تین بہنوں کا پاور لفٹنگ میں ریکارڈ

    پاکستان کی تین بہنوں کا پاور لفٹنگ میں ریکارڈ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱

    پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔

  • چیمپینز ٹرافی سے پہلے ہی شروع ہو گیا ہنگامہ، کیا ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ نہیں ہوگا؟

    چیمپینز ٹرافی سے پہلے ہی شروع ہو گیا ہنگامہ، کیا ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ نہیں ہوگا؟

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸

    ہندوستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی۔

  • انگلینڈ نے یورو2024 کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

    انگلینڈ نے یورو2024 کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶

    یورو کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیدرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

  • اسپین فرانس کو ہرا کر یورو کپ کے فائنل میں

    اسپین فرانس کو ہرا کر یورو کپ کے فائنل میں

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳

    یورو کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی، ہندوستان نے زمبابوے کو ہرا دیا

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی، ہندوستان نے زمبابوے کو ہرا دیا

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸

    ہندوستان نے زمبابوے سے پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ ہارنے کے بعد دوسرے میچ میں اسے شکست دے دی۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کے لئے ہو جائیں تیار، لاہور میں کس دن ہو گا یہ مقابلہ, تاریخ کا ہوا اعلان

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کے لئے ہو جائیں تیار، لاہور میں کس دن ہو گا یہ مقابلہ, تاریخ کا ہوا اعلان

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵

    آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کے لئے پاکستان اور ہندوستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کی تاریخ منظر عام پر آگئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہندوستانی ٹیم کے تمام میچز ایک ہی وینیو رکھے گئے ہیں۔ بی سی سی آئی ہندوستانی حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کے بارے میں اپنے موقف کو حتمی شکل دے گا۔

  • ہندوستان نے ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا

    ہندوستان نے ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵

    امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر 17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔

  • ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: ہندوستان نے دیا 177 رنز کا ہدف، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹ پر 109 رنز

    ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: ہندوستان نے دیا 177 رنز کا ہدف، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹ پر 109 رنز

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ہندوستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا، ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے اب تک 4 وکٹ پر107 رنز بنا لئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • شفافیت اور ایمانداری ملک و معاشرے کی فلاح و بہبود کی بنیادی شرط: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
    شفافیت اور ایمانداری ملک و معاشرے کی فلاح و بہبود کی بنیادی شرط: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
    ۳۴ minutes ago
  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں بندر کے سوگ میں دعوتِ غم، چار ہزار سے زیادہ سوگوار شریک
  • بیس ہزار بچوں کی شہادت غاصب اسرائيلی حکومت کی بربریت کا واضح ثبوت: تحریک حماس
  • کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد سیاسی اور تخریبی: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
  • ہندوستان: نتیش کمارنے 10ویں بار بہار کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS