-
ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی ریسلنگ چیمپئنز کو مبارکباد کا پیغام
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرقیزستان کے شہر بیشکک میں ہونے والی ایشیائی چیمپئن شپ جیتنے پر ایران کی گریکو رومن کشتی اور فری اسٹائل قومی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: تیز گیندباز محمد سمیع آئی پی ایل سے باہر، ٹی 20 عالمی کپ میں کھیلنا بھی غیر یقینی
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ہندوستانی تیز گیندباز محمد سمیع ٹخنے میں لگی چوٹ کی وجہ سے’آئی پی ایل 2024‘ سے باہرہوگئے ہیں۔
-
کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، سب سے کم مدت کے ٹیسٹ میچ کا ریکارڈ
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸کیپ ٹاؤن میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیت لیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کا سب سے کم مدت کا ٹیسٹ میچ رہا، سیریز 1-1 سے برابر۔
-
کرکٹ عالمی کپ: ہندوستان نیوزی لینڈ کو ہراکر فائنل میں، محمد سمیع نے سات کھلاڑی آؤٹ کئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰کرکٹ عالمی کپ 2023 کا آج بدھ کو پہلا سمیمی فائنل میچ کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 70 رن سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ محمد سمیع نے سات وکٹیں لیں، ان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
-
آئی سی سی عالمی کپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا 31 واں میچ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے آسانی کے ساتھ شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی تیسری جیت تھی۔
-
آئی سی سی عالمی کپ 2023 کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵ہندوستان میں آئی سی سی عالمی کپ 2023 ٹورنامنٹ جاری ہے اور آج عالمی کپ کا 30 واں میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ آج کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
کرکٹ عالمی کپ: انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان میچ جاری، ہندوستانی کھلاڑیوں نے بازو پر کالی پٹی کیوں باندھی؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵کرکٹ عالمی کپ کا آج 29 واں میچ انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اور انگلینڈ نے پاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔
-
ایشین پیرا گیمز میں ایران کو ملنے والے تمغوں کی تعداد 47 ہوگئی
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷ہانگژو میں میں جاری ایشین پیرا گیمز کے دوسرے دن کے اختتام پر ایرانی کھلاڑیوں کومجموعی طورپر 47 تمغے حاصل ہوچکے ہیں۔