شام میں مغربی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے کیمیائی حملے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد سو ہو گئی ہے۔
شام کے الپپو کے رہائشی علاقے میں دہشت گردوں نے کلورین سے بھرے گولے داغے جس کی وجہ سے 100 افراد زخمی ہو گئے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر شام سے اپنے فوجی واپس بلائے
فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
جرمن میڈیا کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ شام کی فوج نے نہیں بلکہ جنگجوؤں نے کیا تھا۔
ایران نے انسداد کیمیائی ہتھیار کی عالمی تنظیم کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔