انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس میں واقع شیخ جراح محلے اور مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے جس کے بعد فلسطین کے استقامتی گروہوں نے صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
نماز جمعہ کے بعد فلسطین کا پرچم اپنے گھروں اور گاڑیوں پر لہرانے کی اپیل عوام سے کرنا ایک ہندوستانی کو مہنگا پڑ گیا اور اسے اس کے عوض جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔
فلسطین میں غاصب صیہونی فوجیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی نوجوان کی تلاش کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
مسجد الاقصی کے اطراف میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان مسلسل جھڑپوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔
خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے جس پر اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے کریک ڈاون کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
عراق کے علاقے کردستان میں دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے ہونے والی کارروائی میں داعش کے 22 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کے سفارت کار کو روسی سیکورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا۔