SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

گرفتاری

  • اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس ہوئی نافذ، درجنوں گرفتار

    اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس ہوئی نافذ، درجنوں گرفتار

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱

    جماعت اسلامی پاکستان کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔

  • پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

    پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کی انسداد دہشت گردی کی فورس سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔

  • دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے اقدامات

    دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے اقدامات

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸

    ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے 21 مئی سے 5 جولائی تک دہشت گردوں کے خلاف 79 کارروائیاں کرکے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔

  • عمران خان نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا

    عمران خان نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰

    نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، 10 ہزار فلسطینی گرفتار

    غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، 10 ہزار فلسطینی گرفتار

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲

    صیہونی فوج نے غزہ پر آج بھی اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے جس کے دوران متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہيں جبکہ غرب اردن میں اب تک ہزاروں فلسطینی صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار کئے جاچکے ہیں۔

  • ہیمنت سورین نے جیل سے باہر آتے ہی وزارت اعلی کا عہدہ سنبھال لیا

    ہیمنت سورین نے جیل سے باہر آتے ہی وزارت اعلی کا عہدہ سنبھال لیا

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵

    ہیمنت سورین نے عدالت سے ضمانت ملنے اور جیل سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر وزارت اعلی کا عہدہ سنبھال لیا ہے اور اعتماد کا ووٹ بھی حاصل کرلیا ہے۔

  • نیویارک میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری

    نیویارک میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳

    نیویارک کی پولیس نے 4 جولائی کو امریکہ کی یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

  • مشرقی ایران میں دہشت گردوں کی گرفتاری، صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ

    مشرقی ایران میں دہشت گردوں کی گرفتاری، صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ نے اس صوبے میں انتخابات سے ایک رات قبل ایک 8 رکنی دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔

  • صیہونی حملے کی دھمکی کے بعد غزہ میں یورپی اسپتال خالی

    صیہونی حملے کی دھمکی کے بعد غزہ میں یورپی اسپتال خالی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶

    صیہونی حملے کی دھمکی ملنے کے بعد غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے یورپی اسپتال کو خالی کرالیا گیا۔

  • عمر ایوب مستعفی، تحریک انصاف اختلافات کا شکار؟

    عمر ایوب مستعفی، تحریک انصاف اختلافات کا شکار؟

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب گزشتہ روز اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۹ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS