-
نیویارک میں فائرنگ، ایک نوجوان ہلاک دو دیگر زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰امریکہ میں مسلح شخص کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
-
فلاڈیلفیا میں فائرنگ، سات افراد زخمی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷امریکی شہر فلا ڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کی ایک اور مثال، فائرنگ میں سات زخمی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، ایف بی آئی کے دو اہلکار ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں اسلحہ ساز کمپنیوں کا کاروبار چمک اٹھا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱عدم تحفظ کے احساس نے لاکھوں امریکی شہریوں کو اسلحے کی دکانوں کی جانب دھکیلنا شروع کر دیا ہے۔
-
لاس اینجلس اور شکاگو میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹امریکی شہروں لاس اینجلس اور شگاکو میں فائرنگ کے واقعات میں چودہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 70 ہلاک و زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم ستر افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شیکاگو میں فائرنگ، سات افراد ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵امریکی ریاست ایلینوے کے شہر شیکاگو میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکا میں پھر فائرنگ+ متعدد زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷امریکی ریاست وسکانسن میں ایک مال کے اندر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 8 افراد زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵امریکی ریاست وسکانسن کے شہر واوٹوسا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔