-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی امیدواروں کے درمیان جیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے اور صدر ٹرمپ نے اپنے مخالفین پر ووٹ چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
صدارتی انتخابات کے موقع پرامریکہ میں فائرنگ، 3 ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰وائی جے سی نے امریکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی ریاست نیواڈا کے شہر ہینڈرسن میں یہ فائرنگ منگل کی شب ہوئی جس میں تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
-
امریکہ میں ووٹنگ اور خطرے کی گھنٹی بج گئی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵امریکا میں پہلی ووٹنگ کے نتائج جوبائیڈن کے حق میں رہے ہیں جبکہ دیگرعلاقوں میں بھی ووٹنگ شروع ہوچکی ہے ۔ اس دوران ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ پینسلوانیہ کے پوسٹل ووٹوں کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تشدد کا باعث بن سکتا ہے۔
-
کینیڈا میں ہیلووین کے موقع پر تلوار بردار شخص کا حملہ، دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۸کینیڈا کے شہر کیوبک میں سالانہ تہوار ہیلووین کے موقع پر ایک تلوار بردار شخص کے حملے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ۔
-
ٹرمپ ووٹوں سے نہیں سپریم کورٹ سے جیتیں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰امریکہ میں صدارتی انتخابات میں صرف دو دن باقی بچے اور امریکی صدر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت انتخابات جیت جائیں گے۔
-
امریکہ میں کڈنیپر سمیت چار ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳امریکی ریاست اوریگن میں یرغمال بنانے کے ایک واقعے میں پولیس کی کارروائی کے بعد چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 98 ہلاک و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶امریکہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کےمختلف واقعات میں اٹھانوے افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ، سولہ افراد گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰امریکہ میں ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے متعدد واقعات، 22 ہلاک 95 زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ٹورنٹو میں فائرنگ کا واقعہ ایک ہی گھر کے پانچ افراد ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے قریب ایک گھر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔