-
امریکہ نے یوکرین کے پاس بایولوجیکل اسلحوں کے لیب ہونے کا اعتراف کر لیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳امریکہ نے یوکرین کے پاس کئی عدد بایولوجیکل اسلحوں پر تحقیق کرنے والی تنصیبات ہونے کی بات تسلیم کی ہے اور ان تنصیبات کے روس کے قبضہ میں آنے کی بابت تشویش ظاہر کی ہے، کیونکہ روسی فوج یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی میں بہت تیزی سے پیشقدمی کر رہی ہے اور امریکہ کو ڈر ہے کہ کہیں ان لیبوں کے پوشیدہ راز سے پردہ نہ اٹھ جائے۔
-
آل سعود کی جنگ پسندی عروج پر، دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا کارخانہ بنانے کا اعلان کیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲سعودی عرب نے دنیا میں اسلحہ سازی کا سب سے بڑا کارخانہ بنانے کا اعلان کیا ہے جس سے اب جنگ یمن کے بعد آل سعود کے جنگ پسندانہ عزائم مزید عیاں ہو گئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کے زیر زمین میزائل اور ڈرون مراکز کی رونمائی
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴یوم پاسداران کی آمد کے موقع پر سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے ایئر و اسپیس ڈویژن نے دو نئے میزائل اور ڈرون مراکز کی رونمائی کرتے ہوئے انہیں فعال کر دیا ہے۔
-
کیلی فورنیا میں ایک چرچ میں باپ نے تین بیٹوں کو گولی ماری، خود بھی ہلاک
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰شوپیاں تصادم کے بعد سرچ آپریشن تاحال جاری ہے ۔
-
کراچی، بھاری مقدار میں جنگی ہتھیار برآمد
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷کراچی پولیس نے بھاری مقدار میں جنگی اسلحے برآمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ نے جدیدترین لیزر ہتھیار کا تجربہ کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹امریکی بحریہ نے اپنی سمندری حدود کے بجائے، خلیج عدن میں جدید ترین لیزر ہتھیار کا تجربہ کیا ہے۔
-
روس کا ایس 400 سسٹم ملنا شروع ہو گیا، ہندوستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴ہندوستان کے نائـب وزیر خارجہ ہرش وردھن نے کہا ہے کہ روس کا ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم کی تحویل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
-
عرب ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے کیلئے نکلے فرانسیسی صدر
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳فرانس کے صدر عرب ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے کیلئے مغربی ایشیاء کے ممالک کے دورے پر روانہ ہوئے۔
-
اقوام متحدہ کے مرکزی دروازے پر موجود مسلح شخص گرفتار
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔