-
مغرب کی دوہرے معیار کی پالیسیوں پر چین کی کڑی تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں چین کے نمائندے نے ایٹمی معاملات میں امریکا اور یورپ کے دوہرے رویئے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ہم پاکستان کو امریکی ہتھیار نہیں بیچ رہے: طالبان
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰طالبان نے امریکی اسلحے پاکستان کو فروخت کرنے کے دعوے کو مسترد کیا ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کا بڑا معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴امریکی دفترخارجہ نے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
-
چین کے بارے میں امریکہ کے شکوک و شبہات
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷چین کی طاقت کے بارے میں امریکی محکمہ جنگ کی کانگریس کو دی گئی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین بہت آگے نکل گیا ہے۔
-
چین نے جدیدترین عسکری اور دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵چین نے ایک عسکری نمائش کے دوران جدید ترین الیکٹرانک وار فیئر کی رونمائی کی ہے۔
-
شام میں ہزار سے زیادہ مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸شام کے شہر طفس کے ایک ہزار تین سو پچاس مسلح افراد نے اپنے ہتھیار فوج کے حوالے کر دیئے۔
-
شام: درعا میں شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷جنوب مغربی شام کے علاقے درعا البلد میں شامی فوج کی تعیناتی کے بعد اس علاقے کے شامی پناہ گزین اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔
-
پچاسی ارب ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار طالبان کے قبضے میں
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷پچاسی ارب ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان طالبان کے ہاتھ لگ گیا ہے۔
-
ایران میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بڑے پیمانے پر ہتھیار برآمد
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴ایرانی سپاہ کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ کی بری فوج نے شمال مغربی سرحدوں پر بڑی مقدار میں دہشت گردوں اور تخریب کاروں سے اسلحہ برآمد اورضبط کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب کو دیا گيا امریکہ کا دفاعی نظام فرسودہ نکلا
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶یمن کے مسلسل ڈرون حملوں نے سعودی عرب کو ديئے گئے دفاعی سسٹم کے ناکارہ ہونے کی قلعی کھول دی ہے۔