-
پیغمبر (ص) کی عظمت تصور سے بالاتر۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲پیغمبر اکرم کی ہستی وہ ہے جس پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیغمبر (ص) کی بات یعنی قرآن کریم اور اسلام پر قائم رہنا ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
حضرات امین (ص) و صادق (ع) کی آمد مبارک ہو!
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰رحمت مجسم، شفیع امم، سرتاج دوعالم، حبیب کبریا، سرتاج انبیا حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
-
تفرقہ یعنی ٹھہراؤ ! ۔ پوسٹر
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں
-
اتحاد کوئی وقتی ٹیکٹک نہیں، ایک ابدی قرآنی اصول ہے/ سالانہ وحدت کانفرنسیں ناکافی ہیں، اتحاد کے لئے مسلسل عملی جد وجہد لازمی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتحاد کو ایک ابدی قرآنی اصول اور فریضہ قرار دیا۔
-
جشن رحمت للعالمین کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں وحدت کانفرنس
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں جشن عید میلاد النبی
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷اتوار 17 ربیع الاول 1443 ہجری قمری مطابق 24 اکتوبر 2021 عیسویں پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم اور حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور ہفتۂ وحدت اسلامی کے موقع پر، اعلی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں اتحاد کو قرآنی اصول اور فریضہ قرار دیا۔
-
مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
-
شب میلاد رسول (ص) اور فرزند رسول (ص)، ایران میں جشن اور تقریبات
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۷پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں رحمت للعالمین، خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔