-
ہندوستان میں آسمان سے گرتی موت، پچھلے 24 گھنٹوں میں بچوں سمیت 38 لوگ جاں بحق
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غزہ جنگ میں اقوام متحدہ کے کتنے کارکن مارے گئے، تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آ گئے
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹آنروا نے کہا ہے کہ غزہ میں ہمارے دو ہزار کارکن مارے گئے، یہاں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، 6عسکریت پسند اور 2 سیکورٹی اہلکارمارے گئے
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں سیکورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چھے عسکریت پسند مارے گئے ہيں۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں اپنے ایک آپریشن کے دوران دس صیہونی دہشتگرد فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 7 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
-
پاکستان: باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سابق سینیٹر سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ، 100 سے زيادہ ہلاک ، کئی زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک مذہبی تقریب کے دوران آج زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثہ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی سنگین طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، صیہونی زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے اسپتال پہنچایا گیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل مختلف جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف وسیع کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں اسرائیلی فوج کا بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
یوکرین کے 36 ڈرون طیارے تباہ، 12 افراد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹یوکرینی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے مشرقی علاقوں پر روس کے حملوں میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 66 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹بورنو اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (سیما) کے مطابق ان حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔