SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ہلاکتیں

  • سرایا القدس کا اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پرابابیل بموں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    سرایا القدس کا اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پرابابیل بموں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ سرایا القدس نے آج بدھ کو غزہ کے جنوبی اور مرکزی علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ لڑائی اور ان پر حملے کی خبر دی ہے-

  • بلوچستان: کوئلہ  کی کان میں دم گھٹنے سے 11 کانکن جاں بحق

    بلوچستان: کوئلہ کی کان میں دم گھٹنے سے 11 کانکن جاں بحق

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸

    صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • غزہ میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰

    عزالدین القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے مغربی شہر رفح میں بارودی سرنگ کا دھماکا کرکے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ

    غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴

    الاقصی بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کرنے اور شہر رفح میں اس غاصب حکومت کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے

    کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸

    واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر کے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

  • القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک

    القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹

    القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستان: مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، 28 افراد جاں بحق

    پاکستان: مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، 28 افراد جاں بحق

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷

    حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، بس تربت سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

  • گردابی طوفان

    گردابی طوفان " ریمل " نے بنگلادیش میں مچائی تباہی، 7 لوگوں کی موت

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶

    خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱

    سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی: پاکستان کا دعوی

    چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی: پاکستان کا دعوی

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵

    پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • سینٹکام کے دہشت گردوں کا نیا کمانڈر مقرر، پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقریب میں شرکت، دہشت گرد کوپر کے لیے کیا نیک تمناؤں کا اظہار!
    سینٹکام کے دہشت گردوں کا نیا کمانڈر مقرر، پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقریب میں شرکت، دہشت گرد کوپر کے لیے کیا نیک تمناؤں کا اظہار!
    ۳ hours ago
  • پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ، 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: پاکستان ریلوے
  • غزہ پر مکمل قبضے کے صہیونی منصوبے پر 24 اسلامی و عرب ممالک کا شدید ردعمل
  • دہلی میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیرِ آب، پروازیں منسوخ
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی امید، ناروے ثالثی کے لیے تیار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS