-
غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے مزید 10 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰اسرائیلی فوج نے آج بدھ کو اعتراف کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے-
-
اسرائيلی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفیٰ مانگ لیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ میں اپوزیشن اتحاد کے لیڈر نے شکست کی ذمہ داری قبول نہ کرنے کی نیتن یاہو کی کوشش پر تنقید کرتے ہوئے نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
غزہ میں اپنی ہی فائرنگ میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی کے آغاز سے اب تک اس کے 111 فوجی مارے جا چکے ہیں جن میں سے 20 کی موت فوجیوں کی اپنی ہی فائرنگ کے باعث ہوئی ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر گائيڈڈ میزائلوں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹حزب اللہ لبنان نے میزائل سے صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا صیہونی حکومت کا اعتراف
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴صیہونی حکومت کی فوج نے گزشتہ روز اپنے درجنوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں 7 غاصب اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ آج صبح سے غزہ کی لڑائی میں اس کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔
-
اسرائیل کے ہلاک شدہ فوجیوں کی تعداد کے بارے میں صیہونی حکومت جھوٹ بول رہی ہے: صیہونی اخبار
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲صیہونی اخبار ہاآرتض نےغزہ پٹی میں جنگ کی ابتدا سے اب تک ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد سے متعلق غاصب اسرائيلی فوج کے بیان کردہ اعداد و شمار کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس کے بیان کردہ سرکاری اعداد و شمار سے تین گنا زیادہ صیہونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس فلسطین کا حصہ ہے اور اس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں ہے۔