-
دنیا کے کئی ممالک عید الفطر کے جشن میں ڈوبے، ایران سمیت کئی ملکوں میں پیر کو ہو سکتی ہے عید
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶ماہ مبارک رمضان کے اختام پر دنیا کے کئي ملکوں میں آج عید فطر منائی جا رہی ہے جبکہ ایران سمیت بہت سے ملکوں میں پیر کے روز عید منائے جانے کی تیاری ہے۔
-
ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۹اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کے ذریعے نریندر مودی ہمارے سینے پر گولی چلارہے ہیں۔
-
جموں کشمیر اور کرگل میں یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں + ویڈیوز
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور اسی طرح کرگل کے باشندوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
عالمی قدس ڈے کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں اور احتجاجی جلسے+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ضلع کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں پولیس کے دو جوان زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: نئے مالی سال کے بجٹ پر اپوزیشن کی شدید تنقید
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹ہندوستان میں حزب اختلاف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر سخت تنقید کی ہے۔
-
کل جمعۃ الوداع کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اور حریت پسند عالمی یوم القدس منائیں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف تنظیموں اور اداروں نے ایرانی عوام اور دنیا بھر کے مسلمانوں اور حریت پسندوں سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں، جلوسوں اور اجتماعات میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں پولیس کے چھاپے اور تلاشی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶جموں وکشمیر پولیس نے سری نگر اور سوپور میں متعدد مقامات پر وسیع پیمانے پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ہیرا نگر کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر روپوش عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن کا سلسلہ آج بدھ کو بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل قابل قبول نہیں؛ ارشد مدنی
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ وقف ترمیمی بل مسلمانوں کو کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں اور اگر حکومت نے اسے واپس نہ لیا تو ملک گیر جمہوری اور منظم تحریک چلائی جائے گی.