-
ہندوستان کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔
-
ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات روس میں جاری برکس اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
-
ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک + ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۳ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوائی آلودگی سنگین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اے کیو آئی تین سو انچاس تک پہنچ گیا ہے جبکہ دیوالی سے پہلے ہی دہلی کہرے کی چادر میں لپٹ گئی ہے۔
-
برکس اجلاس میں شرکت؛ نریندر مودی کی روس آمد
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کازان میں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ کے سامنے ہندوستانی ٹیم 46 رنز پر ڈھیر
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸بنگلورو ہند نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ہندوستان کی پوری ٹیم چھالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کرتے ہوئے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے۔
-
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے ساتھ ہی سریندر چودھری جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ بن گئے۔ اس کے علاوہ چار اور وزراء بھی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں پاکستان کے وزیر اعظم کا عشائیہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں دو روزہ سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں نافذ صدر راج ختم
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں حکومت سازی سے پہلے صدر راج کے نفاذ کو ختم کردیا گیا ہے۔
-
شنگھائی کانفرنس: اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ، تمام ریسٹورنٹس بند اسکولوں کی 3 دن کی چھٹی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴شنگھائی کانفرنس کی 3 ہزار 500 سے زیادہ افسران اور اہلکار سیکورٹی فرائض انجام دیں گے۔