ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i438167-ہندوستان_دہلی_میں_فضائی_آلودگی_کی_سطح_انتہائی_خطرناک_ویڈیو
ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوائی آلودگی سنگین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اے کیو آئی تین سو انچاس تک پہنچ گیا ہے جبکہ دیوالی سے پہلے ہی دہلی کہرے کی چادر میں لپٹ گئی ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۳ Asia/Tehran