-
ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت منظور
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸دہلی کے وزیراعلی کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے، اس فیصلے کے بعد وہ ایک سو چھپن دنوں کے بعد جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔
-
ہندوستان: کم دوری کی ورٹیکل لانچ میزائل کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹ہندوستانی دفاعی تحقیقی اور ترقیاتی تنظیم (ڈی آر ڈی او) اور بحریہ نے اوڈیشہ کے چاندی پور میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے چھوٹی دوری کی سطح سے سطح تک مار کرنے والی میزائل کا آج کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابی گہما گہمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: ہریانہ اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
ہندوستان: مسجد کے خلاف سخت گیر ہندو تنظیموں کے مظاہرے کے دوران پرتشدد واقعات
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰ہندوستان کے شہر شملہ میں ایک مسجد کے خلاف سخت گیرہندو تنظیموں کے مظاہرے کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں زلزلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
منی پور کے بد سے بدتر ہوتے حالات، کرفیو میں رعایت ہوئی ختم، انٹرنیٹ سروس بھی بند
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں امن بحالی کے لیے طلباء کے احتجاج کے بعد ریاست کے تین اضلاع میں پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔
-
ہندوستان: ہڑتالی ڈاکٹروں کو منگل کی شام تک ڈیوٹی پر واپس آنے کی ہدایت
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے مغربی بنگال حکومت کو کولکتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں مناسب حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے اور احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کو منگل کی شام 5 بجے تک اپنے کام پر واپس آنے کا آج حکم دیا ہے۔
-
امام رضا (ع) کے روضہ کا پرچم تبدیل کیا گیا، ہندوستان اور پاکستان کے ہزاروں زائرین کا منعقد ہوا بڑا اجتماع
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹ماہ ربیع الاول کی تیسری تاریخ کو فجر کے وقت اور دو ماہ کے سوگ کے بعد امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر لگے پرچم کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
کشمیر میں فوجی آپریشن 2 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے نوشہرہ علاقے میں فوجی آپریشن میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔