-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد ناکام، منی پور پر صرف 6 منٹ بولے مودی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴ہندوستانی پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے اور ایوان کی کارروائی جمعہ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
حجاب کو ایشو بنا کر مسلم لڑکیوں کو پڑھائی سے دورکیا گیا: پارلیمنٹ میں اویسی کی دھواں دھارتقریر
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱ہندوستانی پارلیمنٹ میں اسد الدین اویسی نے حکومت پر الزام لگایا کہ اقلیتی بجٹ میں 40 فیصد کمی کر کے کئی اسکالر شپس روک دی گئیں اورحجاب کو ایشو بنا کر مسلم لڑکیوں کو پڑھائی سے دور کیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد پر بحث جاری
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
کانگریس پارٹی کی ترنگا ریلی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں مصوری کی بین الاقوامی نمائش
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان ایک آواز ہے، جسے سننے کے لیے ہمیں اپنی انا اور نفرت کو مٹانا ہوگا: راہل گاندھی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک آواز ہے، جسے سننے کے لیے ہمیں اپنی انا اور نفرت کو مٹانا ہوگا۔
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے پونچھ میں ہندوستانی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
370 کی منسوخی کی تاریخ بی جے پی کا جشن اور کشمیری رہنماؤںکی نظر بندی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کتب خانوں کا پہلا فیسٹیول
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں ٹماٹر کا بحران
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ