SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان

    بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰

    بنگلادیش میں چیف ایڈوائزر محمد یونس نے اپریل دو ہزار چھبیس میں ملک میں انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ

    سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلی نے سرینگر جامع مسجد میں عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہ دیئے جانے پر سخت ناراضگی اور تشویش ظاہر کی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی

    ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶

    پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔

  • ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کی توسیع اور دو طرفہ اقتصادی تعاون کی تقویت پر زور دیا۔

  • شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ

    شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹

    پاکستانی میڈیا کے مطابق وزارتِ خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا اور ابھی تک تحریری صورت میں ایسی کوئی بات موجود نہیں ہے۔

  • ہندوستان: آئی پی ایل میں بھگدڑ ، ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا

    ہندوستان: آئی پی ایل میں بھگدڑ ، ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴

    آئی پی ایل میں جیت کے جشن میں بھگڈر مچنے اور اس میں درجنوں شائقین کرکٹ کے ہلاک اور زخمی ہونے کے بعد ریاست کرناٹک کے ہائی کورٹ نے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس کی رپورٹ طلب کر لی۔

  • ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز

    ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵

    ہندوستان میں کووڈ کے فعال کیسوں کی تعداد بڑھ کر چار ہزار تین سو دو ہوگئی۔

  • ہندوستان: حزب اختلاف کا مودی سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ہندوستان: حزب اختلاف کا مودی سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد نے وزیراعظم مودی کو خط لکھ کر جنگ بندی سے متعلق ٹرمپ کے بیانات کی وضاحت کے لئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

  • مدارس ہماری شناخت ہیں :مولانا ارشد مدنی

    مدارس ہماری شناخت ہیں :مولانا ارشد مدنی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱

    ہندوستان میں جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مدارس ہماری شناخت ہیں اور ہم اس شناخت کو مٹنے نہیں دیں گے

  • ہندوستان: شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں اور تباہ کن سیلاب

    ہندوستان: شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں اور تباہ کن سیلاب

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵

    ہندوستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں تیس سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

Show More

خاص خبریں

  •  شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
    شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
    ۱۶ minutes ago
  • یورپی یونین کا گرین لینڈ اور ڈینمارک سے اظہارِ یکجہتی
  • جنگ بندی کی کوششیں ناکام، غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: اقوام متحدہ
  • دشمن کی ہر حرکات پر گہری نظر، دفاع مضبوط: بری فوج کے سربراہ
  • ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS