-
دھماکہ ہوا موتیں ہوئیں، زخمی ہوئے لیکن 17 سال بعد ملزمان بری، آخر عدالت کے فیصلے کے بعد ناقص تفتیش کا کیوں لگ رہا ہے الزام؟
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵ہندوستان کی مہاراشٹر ریاست کے مالیگاؤں میں ایک طاقتور بم پھٹنے کے تقریباً 17 برس بعد ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کے روز اس کیس کے تمام سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اس دھماکے میں چھ مسلمان مارے گئے تھے اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں پہلگام حملے پر ہنگامہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲سینیئر کانگریسی رہنما جے رام رمیش نے اپنے ملک کے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ ہے کہ جنگ رکوانے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید کیوں نہیں کرتے۔
-
ہندوستان: رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی پر احتجاج + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰ہندوستان کے بعض ٹی وی چینلوں میں رہبرانقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستانی عوام میں شدید غم وغصہ پایاجارہا ہے۔
-
ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱ہندوستانی میڈیا میں صیہونی حکومت اور ایران کے سلسلے میں رپورٹنگ کے انداز نے حالیہ برسوں میں کافی تنازعات کو جنم دیا ہے۔
-
جو حکومت اپنے عوام کو تحفظ نہ دے سکے وہ چاہے جتنے آپریشن کر لے کوئی فائدہ نہیں: پرینکا گاندھی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵ہندستان کی پارلیمنٹ میں 'آپریشن سندور' کو لے کر آج بھی زوردار بحث جاری ہے۔ جس کے دوران پرینکا گاندھی نے حکومت پر سیاحوں کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے کا الزام لگایا۔
-
ہندوستانی میڈیا جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کے اعتماد اور اپنی پیشہ ورانہ ساکھ پر سمجھوتہ نہ کرے: ایرانی سفارت خانہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹ہندوستانی میڈیا کو چاہیے کہ وہ جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کے اعتماد اور اپنی پیشہ ورانہ ساکھ پر سمجھوتہ نہ کرے۔
-
بے شرمی کی ساری حدیں پار کرتے ہندوستان کے بعض میڈیا چینلز، ایران کے سپریم لیڈر کے خلاف جھوٹی خبروں کو نشر کئے جانے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غصہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸میڈیا کسی بھی معاشرے کی آنکھ اور زبان سمجھا جاتا ہے۔ یہ وہ آئینہ ہے جو عوام کو حقیقت دکھاتا اور حکمرانوں کو ان کے اعمال کا عکس پیش کرتا ہے۔ مگر جب یہی میڈیا سچائی کو پسِ پشت ڈال کر جھوٹ، پروپیگنڈا اور سنسنی کو فروغ دینے لگے، تو معاشرہ اندھیروں میں دھکیل دیا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے آج ہندوستانی میڈیا اسی گڑھے میں گر چکا ہے۔ کبھی یہ صحافت کی معراج سمجھا جاتا تھا، لیکن آج یہ طاقتوروں کے ہاتھوں کا کھلونا اور عوامی ذہنوں کو قابو کرنے کا آلہ بن چکا ہے۔
-
ہندوستان: پہلگام حملے پر پارلیمنٹ میں زوردار بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰ہندوستان کی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ایک ہفتے کے تعطل کے بعد اب اہم بحث کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ہریدوار کے ایک مندر میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ہندوستان کے مذہبی شہر ہری دوار میں بھگدڑ میں سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
جے رام رمیش : ہندوستان خارجہ پالیسی کمزور
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما اور جنرل سیکریٹری جے رام رمیش نے وزیراعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کی ہے۔