-
کانگریس پارٹی کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تقرری کے مجوزہ فارمولے پرای ڈی میں بھی عمل کیا جائے
-
ہندوستان میں جمہوریت کو ختم اور ملک کو توڑنے کی سازش ہو رہی ہے: کانگریس کا دعوی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر سخت حملے کرتے ہوئے متحدہ ترقی پسند اتحاد، یو پی اے میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
-
زراعت میں نوجوانوں کی کم شرکت پر مودی کی تشویش
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے زراعت کے شعبے میں نوجوانوں کی کم شرکت اور پرائیویٹ سیکٹر کے اختراعات اور سرمایہ کاری سے دور رہنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے لیے بجٹ میں کئی اعلانات کیے گئے ہیں، جن کا فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔
-
ہندوستان: سینیئر کانگریسی لیڈر پون کھیڑا کو ضمانت
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر لیڈر پون کھیڑا کو سپریم کورت کی طرف سے ضمانت مل گئی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کے رہنما گرفتار
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر رہنما کوطیارے سے اتار کر گرفتار کرلئے جانے کے واقعے پر، ایک بڑا سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
ایجنسیوں کے ذریعے ملک کی آواز نہیں دبائی جا سکتی: پرینکا گاندھی
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے سیاسی جماعتوں کو ڈرانے دھمکانے کے لئے ایجنسیوں کے مبینہ استعمال پر بی جے پی کی مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔
-
مودی حکومت پر مرکزی ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت پر مرکزی ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں جمہوریت کی کمزوری میں اسرائیلی کردار
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸ایک صیہونی کمپنی کی ہندوستان کے انتخاباتی عمل میں مداخلت کے انکشاف کے بعد، کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی سے جواب طلب کرلیا ۔
-
ہندوستان، ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷ہندوستان کی ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔
-
بی جے پی حکومت کی پایسیوں کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ