-
کارنگریس کے رہنما راہل گاندهی سے تفتیش کا معاملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ملک کا قانون سب کے لئے برابر ہے، بی جے پی
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ ملک کا قانون سب کے لئے برابرہے اور کسی کو استثنا نہیں دیا جاسکتا۔
-
منی لانڈرنگ کیس، سونیا گاندھی اور راہل کو نوٹس
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱ہندوستان میں منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں کانگریس صدر سونیا گاندھی اور رکن پارلیمان راہل گاندھی کو نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔
-
راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پرکڑی نکتہ چینی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں ۔
-
ہندوستان، کانگریس کے سینئر رہنما اور مشہور گلوکار کا قتل
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں کانگریس کے سینئر رہنما اور مشہور گلوکار سدھو موسے والا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا قوم کی ہرممکن خدمت کا دعوی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ انھوں نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
-
سینیئر کانگریسی رہنما کپل سبل راجیہ سبها کے آزاد امیدوار
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں بی جے پی حکومت پر عوام کو تقسیم کرنے کا الزام
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت پر عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی پر چلنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ملک کی معیشت انتہائی تشویشناک، کانگریس پارٹی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ملک کی معیشت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان عوامی سطح پر بد امنی اور مذہبی منافرت کی طرف بڑھ رہا ہے: کانگریس پارٹی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اُس پر مذہبی منافرت اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔