-
پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج اور یوم سیاہ ۔ کامیاب یا ناکام ؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی نے آج ملک گیر پہیہ جام احتجاج اور یوم سیاہ اور یوم سوگ منانے کا اعلان کیا تھا
-
مہاجرین کریک ڈاؤن کے خلاف امریکا بھر میں احتجاج، اسکول اور کاروبار متاثر
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۲امریکا بھر میں عوام نے عوامی ہڑتال اور مظاہرے کرکے ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے میں حصہ لیا جس میں تعلیمی مراکز منجملہ اسکول کالجز اور خریداری کے مراکز بند رہے اس عوامی ہڑتال کا مقصد امریکی حکومت کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاج تھا۔
-
امریکا ، امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۲امریکا بھر میں امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان ؛ کشمیری حریت رہنما کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال کی گئی ہے۔
-
برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع، طبی خدمات متاثر، مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
-
شام کے ساحلی شہروں میں علوی برادری کی ہڑتال
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴شیخ غزال غزال کی اپیل پر لاذقیہ، جبلة، طرطوس، صافیتا، الدریکیش اور مصیاف سمیت علوی اکثریتی علاقوں میں عام ہڑتال کی وجہ سے بازار اور دکانیں بند ہوگئیں۔
-
پاکستان: قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶اطلاعات کے مطابق پاکستان میں قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی کل شروع ہونے والی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری ہے۔
-
پی آئی اے انجینیئروں کی ہڑتال، بین الاقوامی پروازیں معطل
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸پاکستان میں اییئر کرافٹ انجینیروں نے ہڑتال کردی جس کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازیں معطل ہوگئیں
-
ہندوستان میں ملک گیر ہڑتال
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینوں کے ایک مشترکہ پلیٹ فارم نے متعلقہ مزدور اور کسان تنظیموں کے ساتھ بھارت بند کی کال دی ہے۔
-
مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کاروباری مراکز بند
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان کے اکثر شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی اور کاروباری مراکز بند ہيں