- 
          امریکی باسکٹ بال کھلاڑی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکJan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہونے سے امریکی باسکٹ بال پلیئر اور ان کی بیٹی کی موت ہو گئی۔ 
- 
          امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر تباہJan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ 
- 
          تائیوان: ہیلی کاپٹر حادثے میں چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 فوجی افسران ہلاکJan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵تائیوان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔ جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں تمام افراد لا پتہ ہیں۔ 
- 
          افریقی ملک مالی میں 33 دہشت گرد ہلاکDec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵فرانسیسی فوج نے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ، چار گاڑیاں، اینٹی کرافٹ توپ اور کئی موٹرسائیکلیں برآمد کیں۔ 
- 
          یمن میں سعودی عرب کا اپاچے ہیلی کاپٹر تباہ ۔ ویڈیوNov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶سعودی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے یمنی جیالوں نے سعودی عرب کا ایک آپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا۔ 
- 
          فرانسیسی لڑاکا ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے سے 13 فوجی ہلاکNov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷فوجی ہیلی کاپٹرز کے درمیان تصادم کی وجوہات کے تعین کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ 
- 
          امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، سات افراد ہلاکJul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکا میں باہاماس پولیس کا کہنا ہے کہ بیگ گرانڈ کے جزیرے سے پرواز کرنے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا جس میں سوار سات امریکی ہلاک ہو گئے۔ 
- 
          سعودی عرب کا آپاچی ہیلی کاپٹرتباہMay ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷یمنی فورسز نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا۔ 
- 
          ہیلی کاپٹر حادثے میں4 امریکی سیاح ہلاکMar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶کینیا میں ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 4 امریکی سیاحوں سمیت مقامی پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ 
- 
          معروف نیوز اینکر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکFeb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ہیلی کاپٹر حادثہ رِنگ روڈ پر پیش آیا جہاں سے گزرنے والے ٹرک سے ہیلی کاپٹر ٹکرا کر زمین بوس ہوگیا۔