- 
          نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹرتباہ، 5 فوجی ہلاکJan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱نائیجیریا کی فوج نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ 
- 
          ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹرگرِ کرتباہ، 4 اہلکار ہلاکNov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۸ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹرگرِ کرتباہ ہونے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ 
- 
          افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہOct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰طالبان نے مشرقی افغانستان کے صوبے لوگر میں ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 
- 
          افغان نیشنل آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 4 فوجی اہلکار ہلاکSep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳افغان نیشنل آرمی کا ہیلی کاپٹر صوبہ فرح میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ 
- 
          تحفے میں دئیے گئے امریکی ہیلی کاپٹرز خرابSep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳ہیلی کاپٹرز پاکستان کو امریکا نے ریلیف اور ریسکیو کے لیے تحفہ میں دیے تھے۔ 
- 
          افغانستان: فوجی ہیلی کاپٹرتباہ 2 غیرملکیوں سمیت 13 ہلاکSep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴اس سے قبل افغان حکام نے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 3 بتائی تھی۔ 
- 
          ایران کی دفاعی صنعتوں میں مزید ترقیAug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱ایران کی دفاعی صنعتوں میں ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف طرح کے دفاعی آلات اور وسائل بہت جلد مسلح افواج کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔ 
- 
          جنوبی کوریا کا فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 5 افراد ہلاکJul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۹جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ 
- 
          پاکستانی ہیلی کاپٹر گر کر تباہJun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور6 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نےفوری طور پر زخمیوں کو قریب واقع اسپتال منتقل کیا۔ 
- 
          یمنی فوج نے ایک سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایاJun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا ایک اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔ یمنی فوج نے اسی طرح جارح سعودی اتحاد کی کئی گاڑیاں تباہ اور دسیوں سعودی آلہ کار فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ دوسری جانب جنوبی یمن میں آل سعود اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ کرائے کے فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبر ہے۔