SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہیلی کاپٹر

  • ایران کا تیار کردہ ہیلی کاپٹر ’صبا‘ ۔ ویڈیو

    ایران کا تیار کردہ ہیلی کاپٹر ’صبا‘ ۔ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳

    ایران کی ’پنہا‘ نامی کمپنی نے ’صبا ۲۴۸‘ نامی ایک متوسط وزن والا ہیلی کاپٹر تیار کیا ہے۔ اس میں دو انجن ہیں اور مجموعا آٹھ مسافروں (عملے کے دو اور ۶ مسافر) کو حمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کو امدادی سرگرمیوں اور جنگی امور سمیت مختلف امور کے لئے با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سخت ترین پابندیوں کے زمانے میں مکمل طور پر ایران میں تیار ہونے والے اس ہیلی کاپٹر پر، تحقیقات کے مرحلے سے لے کر اسکی آمادگی تک قریب دس سال کا عرصہ صرف ہوا ہے۔

  • لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں فائرنگ ایک فوجی ہلاک

    لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں فائرنگ ایک فوجی ہلاک

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸

    ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

  • امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 3 اہلکار ہلاک

    امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 3 اہلکار ہلاک

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱

    نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

  • شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵

    شام میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

  • پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق

    پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔

  • غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ

    غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷

    غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • افغانستان میں ہوائی سانحے متعدد سرکاری اہلکار جان بحق

    افغانستان میں ہوائی سانحے متعدد سرکاری اہلکار جان بحق

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵

    افغانستان کی فوج کے دو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگئے ہيں۔

  • افغانستان، 2 فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے، کم از کم 15 جاں بحق

    افغانستان، 2 فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے، کم از کم 15 جاں بحق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵

    افغانستان میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے، واقعے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • عراق میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا

    عراق میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ اس ملک کے شمال میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

  • کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی ہلاک

    کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی ہلاک

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳

    کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 فوجی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۸ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS