-
بن گوریون ہوائی اڈے پر سائبر حملے، تل ابیب سے پروازیں منسوخ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴ناجائز صیہونی حکومت کے مرکزی اڈے تل ابیب سے ایک وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس کے سبب بہت سی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
ایرانی ہیکروں کی اسرائیلی ریڈاروں تک رسائی، لاکھوں پیغام ارسال کردیئے
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کے ہیکروں نے صیہونی حکومت کے ریڈاروں تک رسائی حاصل کرلی اور ان کو ہیک کرلیا-
-
صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ ہیک
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲ہیکروں کے ایک گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر حملہ کرنے اور اہم اطلاعات حاصل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی نیشنل بیمہ کمپنی پر سائبر حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳غاصب اسرائيل کی نیشنل بیمہ کمپنی کی سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
اسرائیلی وزارت جنگ کا سسٹم ہیک
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲طوفان الاقصیٰ سائبر ہیکر گروپ نے غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر سائبر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سوئس حکومت پر ہیکرز کے حملے بڑھے
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴سوئس پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر ہیکرز کے حملے کے ایک ہفتے بعد اس ملک کی وزارت خزانہ نے ملک کی وفاقی حکومت پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر بڑا سائبر حملہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴صیہونی جاسوسی ادارے موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر وسیع سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
ایران کی فضائی حدود کی جاسوسی کرنے والے دو دشمن طیارے ہیک کردیئے گئے: وزارت دفاع
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲وزارت دفاع کے ایک اعلی عہدیدار نے پہلی بار اعلان کیا ہے کہ ایرانی ماہرین نے ملک کی فضائی حدود کے قریب گشت لگانے والے دشمن کے دو جاسوس طیاروں کو ہیک کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف، سائبر حملوں تباہ ہو چکی ہیں دسیوں سائٹیں
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں سائبر حملوں میں درجنوں ویب سائٹس کو نقصان پہنچا ہے۔
-
اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کے نشانے پر عرب ممالک
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵خلیج فارس کے عرب ممالک کو صیہونی جاسوسی سافٹ ویئر برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔