SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہیکر

  • صیہونی میڈیا کا اعتراف، سائبر حملوں تباہ ہو چکی ہیں دسیوں سائٹیں

    صیہونی میڈیا کا اعتراف، سائبر حملوں تباہ ہو چکی ہیں دسیوں سائٹیں

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷

    صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں سائبر حملوں میں درجنوں ویب سائٹس کو نقصان پہنچا ہے۔

  • اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کے نشانے پر عرب ممالک

    اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کے نشانے پر عرب ممالک

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵

    خلیج فارس کے عرب ممالک کو صیہونی جاسوسی سافٹ ویئر برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • ایران کے ہیکر گروپ نے پھر کیا حملہ: اسرائیل کا دعوی

    ایران کے ہیکر گروپ نے پھر کیا حملہ: اسرائیل کا دعوی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶

    صیہونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ایک ہیکر گروپ نے اس پر سائبر حملہ کیا ہے۔

  • یو ایس مارشل سسٹم ہیک، وزارت انصاف کی حساس معلومات چوری

    یو ایس مارشل سسٹم ہیک، وزارت انصاف کی حساس معلومات چوری

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶

    یو ایس مارشل سروس کے کمپیوٹر سسٹم پر رینسم ویئر حملے کے دوران، ہیکرز نے ایجنسی کے ملازمین اور تفتیشی مقاصد کے بارے میں حساس اور ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات چرا لیں۔

  •  برطانوی ادارے کا دعوی، ایرانی اور روسی ہیکرز کے نشانے پر سیاست دان

    برطانوی ادارے کا دعوی، ایرانی اور روسی ہیکرز کے نشانے پر سیاست دان

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵

    برطانیہ کے ایک ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی اور روسی ہیکرز ہمارے سیاستدانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

  • عصائے موسیٰ کی ضرب، اسرائیل نے مانا طاقت کا لوہا، اپنی ناکامی کا اعتراف

    عصائے موسیٰ کی ضرب، اسرائیل نے مانا طاقت کا لوہا، اپنی ناکامی کا اعتراف

    Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵

    صیہونی حکومت عصائے موسیٰ کی مار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • اسرائیل پر عصائے موسیٰ کا وار، سکون سے بیٹھنے نہیں دیں گے+ ویڈیو

    اسرائیل پر عصائے موسیٰ کا وار، سکون سے بیٹھنے نہیں دیں گے+ ویڈیو

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴

    عصائے موسیٰ نامی ہیکروں کے گروپ نے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں بدھ کو ہوئے دو دھماکوں میں سے ایک دھماکے سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج کو ہیک کرکے آن لائن جاری کر دیا ہے۔

  • ایران کی سائبر طاقت کا جادو دشمنوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے

    ایران کی سائبر طاقت کا جادو دشمنوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷

    ایک بار پھر صیہونی اور امریکی ڈرون کی در اندازی اور ان کو کنٹرول کرنے کی ایران کی صلاحیت کا لوہا مان لیا گیا ہے۔

  • سعودی عرب کے منہ پر طمانچہ، حضرت ابراہیم کی کلہاڑی کا شدید وار+ ویڈیو

    سعودی عرب کے منہ پر طمانچہ، حضرت ابراہیم کی کلہاڑی کا شدید وار+ ویڈیو

    Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳

    تبر ابراہیم یا حضرت ابراہیم کی کلہاڑی نامی ایک ہیکنگ گروپ نے ایک کلپ جاری کرکے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے سعودی وزارت داخلہ کے اہم دستاویزات اور خطوط، سعودی عرب کے سی سی ٹی وی کیمروں اور حساس مقامات تک رسائی حاصل کر لی ہے۔

  • لز ٹرس کا موبائل ہیک، خفیہ معلومات روس کے ہاتھ لگ گئیں

    لز ٹرس کا موبائل ہیک، خفیہ معلومات روس کے ہاتھ لگ گئیں

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹

    سابقہ برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ لز ٹرس کا موبائل ہیک ہونے اوردوسرے ممالک کے وزراء خارجہ سے ہونے والے مذاکرات اور یوکرین موضوع پر اہم معلومات ہیکروں کے ہاتھ لگنے کی خبر ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
    قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
    ۳ hours ago
  • وزارت خارجہ: کینیڈا کا اقدام ، برتری طلبانہ ہے
  • مقبوضہ فلسطین: مشرقی بیت المقدس میں صیہونی کالونی کی تعمیر کو منظوری
  • ترجمان وزارت خارجہ : صیہونی جرائم کی حمایت واشنگٹن کے لئے اخلاقی زوال
  • نجف : صحن علوی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS