-
اسرائیل کی 3 اہم سائٹوں پر ہیکرز کا حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴صابرین نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کی 3 بڑی بندرگاہوں پر سائبر حملے ہوئے ہیں۔
-
اسرائیلی ویب سائٹ پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ہیکرز نے اسرائیلی ویب سائٹ کو ہیک کر کے اُس پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر نشر کر دیں۔
-
اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹مشہور ہیکر گروپ"عصائے موسیٰ " نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔
-
ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
اسرائیل پر عصای موسی کا وار، اسرائیلی بجلی نیٹ ورک ہوا ہیک+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳عصای موسی نامی ایک ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا۔
-
حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹پاکستان کے سائبرسیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ سرکاری ویب سائٹ پر ہیکروں کے شدید ترین حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰عصائے موسی نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا۔
-
کینیڈا کی وزارت خارجہ پر سائبر حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹کینیڈا کی وزارت خارجہ پر ہیکروں نے وسیع پیمانے پر سائبر حملہ کیا ہے۔
-
یوکرین کی سرکاری ویب سائٹوں پر ہیکروں کے حملے
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳روس کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان یوکرین نے سرکاری ویب سائٹوں پر سائبر حملوں کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ہنوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔