-
یمن کے ڈرون، خمیس مشیط کی فضاؤں میں
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی اتحاد کے حساس مراکز اور فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
-
گروپ سات کا اعلامیہ بین الاقوامی منافقت کا عکاس ہے : یمن
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کارروائیوں کی مذمت اور جارح سعودی اتحاد کے جرائم کو نظرانداز کرنے کو بین الاقوامی منافقت کا عکاس قراردیا ہے -
-
جارح سعودی فوجی مورچے چھوڑ کر فرار
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب میں اچانک کارروائی کرتے ہوئے سعودی فوجی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
جنوب مغربی سعودی عرب میں یمنی فوج کا آپریشن
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی سعودی عرب میں حساس علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایاگیا ہے -
-
یمن کا محاصرہ ختم کئے بغیر مذاکرات کی دعوت غیرسنیجدہ ہے : عبدالسلام
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹یمنی رہنما عبدالسلام نے کہا ہے کہ جب تک یمن کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم نہیں کیا جاتا اس وقت تک حقیقی قیام امن ممکن نہیں ہے -
-
آرامکو کا آرام چھین لیا یمنی جیالوں نے
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے حساس مقامات اور آرامکو آئل کمپنی پر تابڑ توڑ حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
صعدہ ، الجوف اور البیضا صوبوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ الجوف اور البیضاء کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں-
-
ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے بدرالدین الحوثی کا پیغام
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲یمن کے انقلابی رہنما نے امریکہ اور اسرائیل کے تسلط سے نجات کے لئے قرآنی اور الہی تعلیمات کو راہ گشا قرار دیا ہے۔
-
جیزان میں میزائیلی حملوں کا اعتراف
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۶سعودی اتحاد نے جیزان میں یمن کی جانب سے میزائیل حملوں کا اعتراف کیا ہے۔