-
سعودی عرب کے شاہ خالد ائربیس پر یمنیوں کے کامیاب ڈرون حملے
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲یمن کی مسلح افواج کے ڈرون یونٹ نے شاہ خالد ائربیس کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن سے متعلق امریکی پالیسیوں پر کڑی تنقید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے اپنے ملک کے بارے میں امریکہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے-
-
سعودی عرب پر مزید کاری ضربیں لگائیں گے، یمن کی مسلح افواج کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵میزائل سازی کے لحاظ سے یمن پورے جزیرہ نمائے عرب میں پہلے نمبرپر آگیا ہے اور سعودی حکومت پر مزید کاری ضربیں لگانے کے لیے تیار ہے۔
-
دنیا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے : یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا بیان
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ دنیا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے اور جو یمن میں ہو رہا ہے اسے سن رہی ہے ، دیکھ رہی ہے لیکن کوئی اقدام نہیں کر رہی ہے-
-
سعودی عرب کا اعتراف ؛ تیل کے ذخیرے میں آتشزدگی یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد ہوئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔
-
اسرائیل، امریکہ، برطانیہ نے سعودی عرب کو جنگ یمن میں جھونکا ہے، بدرالدین الحوثی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو جنگ یمن کا اصل محرک قرار دیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے ساتویں برس کے آغاز پر اعلان کیا ہے کہ تمام حقائق آشکار ہو جانے کے باوجود سعودی عرب نے اب بھی ہوش کے ناخون نہیں لئے اور درس عبرت حاصل نہیں کیا ۔
-
سعودی اتحاد کو حملے بند اور محاصرہ ختم کرنا ہو گا، انصاراللہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد اگر جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو اسے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت بند اور یمن کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرنا ہوگا۔
-
یمن سعودی سرپرستی کو قبول نہیں کرے گا، انصاراللہ کا واضح اعلان
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جنگ بندی سے متعلق سعودی عرب کی حالیہ تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
-
ریاض میں ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت اور اس ملک کے جاری محاصرے کے ردعمل میں ایک بار پھر ریاض میں ملک خالد ہوائی اڈے میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی دارالحکومت صنعا پر بمباری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مآرب سے سعودی اتحاد کے فوجیوں نے فرار شروع کردیا ہے ۔ اسی کے ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملے کی بھی خبر ہے۔