-
یمن: جارحین نکل جائيں جنگ خوبخود بند ہوجائے گی
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳محمد الحوثی نے فوری طور محاصرے پر کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
سعودی دارالحکومت ریاض میں اہم تنصیبات پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ملک خالد ہوائی اڈے کے فوجی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن: مغربی مآرب میں یمنی فوج کی پیش قدمی جاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹یمن کے صوبے مآرب کے مغربی علاقوں میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی بدستور جاری ہے۔
-
یمن، امریکی منصوبہ نیا نہیں ہے
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲عمان کے ذریعے جو منصوبہ پیش کیا گیا ہے اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے: انصاراللہ
-
1 کروڑ 60 لاکھ یمنی شہری قحط کا شکار
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰عالمی خوراک پروگرام کے سربراہ نے یمن کے عوام کا محاصرہ ختم کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
یمن نے امریکی تجاویز کو سازش قرار دے دیا
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷یمن کے قومی مذاکرات کار وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے امریکی ایلچی کی تجاویزکو ایک سازش قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
یمن کے تیل بردار بحری جہاز کو روکے جانے کے بھیانک نتائج
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱یمن کی آئل کمپنی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے تیل بردار بحری جہاز کے روکے جانے اور تیل چوری کئے جانے کے نتیجے میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ یمنیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
پابندیوں کے نتائج دہشت گردی اور جنگی جرائم جیسے ہیں، ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ پابندیوں کے طویل مدت نقصانات و نتائج وحشیانہ اور دہشت گردانہ نیز انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کی مانند تباہ کن ہیں۔
-
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، صنعا، البیضا اور صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے-