SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

یمنیوں کا ہولوکاسٹ

  • ایسے ہوا تھا عدن ایئرپورٹ پر شدید دھماکہ+ ویڈیو

    ایسے ہوا تھا عدن ایئرپورٹ پر شدید دھماکہ+ ویڈیو

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴

    یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ مستعفی صدر منصور ہادی کی کابینہ کے وزراء جیسے ہی عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترے فورا ہی شدید دھماکہ ہوا جس میں 26 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • سعودی اتحاد کے خلاف ڈٹے رہیں گے، فتح قریب ہے:یمنی وزیر دفاع

    سعودی اتحاد کے خلاف ڈٹے رہیں گے، فتح قریب ہے:یمنی وزیر دفاع

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳

    یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے مقابلے میں ہم آخری سانس تک ڈٹے رہیں گے۔

  • پوری دنیا میں سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑ رہا ہے، ہم فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں

    پوری دنیا میں سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑ رہا ہے، ہم فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۹

    یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک، فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

  • ۲۱۰۰روزہ جنگِ یمن میں آل سعود کے کارنامے

    ۲۱۰۰روزہ جنگِ یمن میں آل سعود کے کارنامے

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶

    انسانی حقوق کے حامی ایک مرکز نے یمن میں سعودی اتحاد کے ہاتھوں 2100 روزہ جنگی جرائم کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

  • سعودی عرب کا پیشرفتہ ڈرون، یمنیوں نے مار گرایا

    سعودی عرب کا پیشرفتہ ڈرون، یمنیوں نے مار گرایا

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

  • یمنی نونہال کی دردناک کہانی، ایک ویڈیو کی زبانی

    یمنی نونہال کی دردناک کہانی، ایک ویڈیو کی زبانی

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸

    اپنی مد نظر حکومت کو دوبارہ برسر اقتدار لانے کے بہانے گزشتہ تقریبا چھے برسوں سے یمن کے خلاف سعودی عرب اور اسکے ناپاک اتحاد نے جارحیت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کے باعث لاکھوں یمنی بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑی ہوئی ہیں۔

  • جاتے جاتے بھی ٹرمپ کی پابندی کی لت نہیں چھٹ رہی، اب پانچ یمنی حکام پر پابندی لگائي

    جاتے جاتے بھی ٹرمپ کی پابندی کی لت نہیں چھٹ رہی، اب پانچ یمنی حکام پر پابندی لگائي

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷

    امریکی حکومت نے جمعرات کے روز یمن کے خلاف اپنے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پانچ یمنی حکام پر پابندی لگا دی ہے۔

  • صنعا ہوائی اڈے پر سعودی اتحاد کی بمباری کا عجیب و غریب بہانہ

    صنعا ہوائی اڈے پر سعودی اتحاد کی بمباری کا عجیب و غریب بہانہ

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳

    یمن کی مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے جو ریاض میں مقیم ہیں، صنعا کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے دعوی کیا کہ یہ ائیرپورٹ فوجی اور دہشت گردانہ اہداف کے لئے استعمال ہوتا تھا۔

  • یمن میں جنگ بندی کے آثار نمودار ہوگئے

    یمن میں جنگ بندی کے آثار نمودار ہوگئے

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب نے کہا ہے کہ اگر یمنی فریق اگلے کچھ ہفتوں میں ایک میز پر بیٹھ گئے تو انہیں یقین ہے کہ جنگ بندی پر مفاہمت ہو جائے گی۔

  • برطانوی فوج بھی سعودی عرب کو بچا نہیں سکتی: انصار اللہ

    برطانوی فوج بھی سعودی عرب کو بچا نہیں سکتی: انصار اللہ

    Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے ساحلی علاقوں کی حفاظت کے لئے برطانوی فوج کو تعینات کر رہا ہے لیکن اس سے ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Show More

خاص خبریں

  • امیر جماعت اسلامی پاکستان
    امیر جماعت اسلامی پاکستان
    ۸ hours ago
  • یمنی فوج نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا، صیہونی حکومت میں خوف و ہراس
  • روس کا یوکرین پر شدید ترین حملہ
  • اولیانوف: امریکا اور یورپی ٹرائیکا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سیاسی بنادیا ہے
  • پاکستانی سیاستداں: اسلامی حکومتیں الصمود آزادی بیڑے کو سیکورٹی فراہم کریں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS