-
سعودی عرب کو سیکڑوں میزائلوں اور ڈرون حملوں کا خوف ستانے لگا
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو یمنی فوج کے سیکڑوں میزائلوں اور ڈرون حملوں کا سامنا ہے۔
-
جمعے کی صبح صنعا پر سعودی اتحاد کے حملوں میں کتنے افراد شہید ہوئے؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴یمن کی وزارت صحت نے دار الحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یمن کا جارح دشمنوں سے سوال، 6 سال میں آپ پر کیا گزری، ذرا یہ بھی تو بتائیں!!!
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے یہ اہم نہیں ہے کہ امریکی انتخابات میں کامیاب کون ہوا ہے۔
-
سعودی اتحاد یمنی جیالوں کے سامنے بے بس
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲سعودی اتحاد کے ترجمان کے بیان میں مایوسی اور بے چارگی کے آثار دکھائی دینے لگے ہيں۔
-
دس لاکھ سے زائد یمنی بچے آل سعود کے رحم و کرم پر، مایوسی کا امکان قوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اس وقت یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے اور اسے قابو میں کرنے کے لئے عالمی برادری کا تعاون درکار ہے۔
-
قیدیوں کے ساتھ آل سعود کا بہیمانہ سلوک
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵صنعا نے جنگی قیدیوں کے ساتھ سعودی اتحاد کے بہیمانہ طرز سلوک پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
خوراک کا عالمی دن اور یمن میں بھوک مری
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵آج خوراک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، دنیا بھر میں 80 کروڑ سے زائد افراد کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے، پاکستان میں 20 فیصد بڑے اور 45 فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو کسی طرح تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
شمالی یمن پر سعودی جارحیت، متعدد مکانات تباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں کمسن بچہ شہید، 6 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعاء ، مآرب اور الجوف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔ اس درمیان یمن کی قومی تیل کی کمپنی کے ملازمین نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعے آئیل ٹینکروں کو روکنے کے اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔