SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

یمنیوں کا ہولوکاسٹ

  • لنگڑے لولے جارح ممالک کو امریکی بیساکھی سے کچھ نہیں ملنے والا، انہیں جارحیت بند کرنا ہی ہوگی: یمنی رہنما کا انتباہ

    لنگڑے لولے جارح ممالک کو امریکی بیساکھی سے کچھ نہیں ملنے والا، انہیں جارحیت بند کرنا ہی ہوگی: یمنی رہنما کا انتباہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے ملک کے خلاف سعودی جرائم کا جواب دیتے ہوئے، صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے ایک فوجی ٹھکانے کو مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکی خداؤں سے بھیک مانگ رہا ہے یواے ای، امریکی بیساکھی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا

    امریکی خداؤں سے بھیک مانگ رہا ہے یواے ای، امریکی بیساکھی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات، امریکا سے بھیک مانگ رہا ہے۔

  • امارات اور سعودی عرب پریمنی فوج کا ایک اور جوابی حملہ

    امارات اور سعودی عرب پریمنی فوج کا ایک اور جوابی حملہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!

    جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰

    امریکی، سعودی، اماراتی اتحاد نے یمن میں اپنی پے در پے شکست کے بعد اب رہائشی علاقوں پر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبۂ صعدہ کے مرکزی جیل سمیت ایک رہائشی علاقے پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں دسیوں شہید و زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔ اپنے جگر پاروں کے جنازے پر یمنی ماؤں کی دلخراش فریاد سنیئے!

  • یمن، ایک جیل پر جارح سعودی اتحاد کا وحشیانہ حملہ/ یمنی رہنما نے تکفیری دہشتگرد ٹولوں پر جاری مغربی جوئے کی بابت خبردار کیا

    یمن، ایک جیل پر جارح سعودی اتحاد کا وحشیانہ حملہ/ یمنی رہنما نے تکفیری دہشتگرد ٹولوں پر جاری مغربی جوئے کی بابت خبردار کیا

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰

    یمن کے صوبہ صعدہ اور الحدیدہ پر سعودی حملے میں دسیوں یمنی شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے - دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امریکی منصوبے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔

  • سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے رہے تیار

    سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے رہے تیار

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱

    یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر ریاض حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدام سے جنگ کی آگ مزید تیز ہوگی۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک کنبے کے سبھی 14 افراد شہید

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک کنبے کے سبھی 14 افراد شہید

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴

    متحدہ عرب امارات کی جارحیتوں کے جواب میں یمنی فورسز کے دبئی اور ابوظہبی پر حملے کے بعد، سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں ایک پورا کنبہ جاں بحق ہو گیا۔

  • سعودی عرب بے بنیاد دعوے کر کے الحدیدہ بندرگاہ کو تباہ کرنا چاہتا ہے: یمنی حکومت

    سعودی عرب بے بنیاد دعوے کر کے الحدیدہ بندرگاہ کو تباہ کرنا چاہتا ہے: یمنی حکومت

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے بارے میں یمن کی قومی حکومت کے خلاف سعودی عرب کا دعوی الحدیدہ بندر گاہ کو تباہ کرنے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے، 4 بچے اور عورتیں شہید

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے، 4 بچے اور عورتیں شہید

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے توپخانے سے حملے میں 4 عورتیں اور بچے شہید ہوئے۔

  • یمنی فوج کے بڑھتے قدم، اسرائیل کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی، عرب تجزیہ نگار کا ہنگامہ خیز مقالہ

    یمنی فوج کے بڑھتے قدم، اسرائیل کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی، عرب تجزیہ نگار کا ہنگامہ خیز مقالہ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ بحیرہ احمر میں متحدہ عرب امارات کے ایک جہاز کو پکڑ لیا گیا ہے جس پر ہتھیار اور فوجی ساز و سامان لدے ہوئے ہيں۔

Show More

خاص خبریں

  • شنگھائی سربراہی اجلاس ، صدر ایران کی موجودگی میں 20 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط
    شنگھائی سربراہی اجلاس ، صدر ایران کی موجودگی میں 20 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط
    ۱۳ hours ago
  • راہل گاندھی کی یاترا، پٹنہ میں طاقت کا مظاہرہ
  • شنگھائی اجلاس ، ہندوستان و پاکستان کا نام کے بغیر ایک دوسرے پر نشانہ
  • ایران و پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات ، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
  • Video | یمن، شہداء کی تشییع جنازہ +ویڈيو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS