-
مسجد پر سعودی عرب کی شدید بمباری، 3 نمازی شہید
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۳سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں تین نمازی شہید ہوگئے۔
-
جارج سعودی اتحاد کے مآرب پر شدید حملے، الحدیدہ میں جنگ بندی کی درجنوں بار خلاف ورزی
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱مآرب میں جارح سعوید اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
سعودی عرب کی ناکامی مزید عیاں ہوگئی، یمن نے ایک اور پیشرفتہ میزائل کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶یمن کی تحریک انصاراللہ نے ایک اور تباہ کن میزائل کی رونمائی کر کے دنیا کو حیرت جبکہ جارح ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
صنعا پر سعودی جارحیت کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲دو روز قبل یمن کے دارالحکومت صنعا میں غذائی اشیا کے ایک گودام پر سعودی اتحاد نے بمباری کی جس میں کم از کم ۱۶ افراد شہید اور ۱۶ زخمی ہو گئے۔ یہ بمباری ایک رہائشی علاقے میں انجام پائی ہے جس میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے اور غذائی اشیا کے گودام کے ساتھ ساتھ اطراف کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
رنگے ہاتھ پکڑا گیا سعودی اتحاد۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی ایک فوٹیج جس میں یمن کے دارالحکومت صنعا پر حالیہ بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک عام رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ غذا کے گودام پر ہونے والی اس بمباری میں قریب کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا اور ۱۳ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو امداد کی ضرورت
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ کا انتباہ، یمن میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جنگ کے جاری رہنے کی صورت میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے۔
-
یمن کا محاصرہ جنگی جرم ہے: مہدی المشاط
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن کا محاصرہ، جنگی جرم ہے۔
-
یمن نے جارح طاقتوں کو کھلا پیغام دے دیا، نئے آپریشن کے لئے تیار رہے سعودی عرب
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۸یمن نے جارح سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے ملک کا محاصرہ ختم نہ کیا تو سعودی عرب کے خلاف نئے آپریشن انجام دیئے جائیں گے۔
-
بوکھلائے سعودی عرب کا یمن کی بنیادی تنصیبات پر شدید حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷سعودی عرب نے یمن کے صوبہ مآرب کی بنیادی تنصیبات اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔