سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر غریب عرب ملک یمن کے خلاف جنگ کا آغاز تو کر دیا لیکن اسے یہ خبر نہيں تھی کہ یہ جنگ اس کے لئے مصیبت بن جائے گی۔
سحر نیوز رپورٹ
مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے عوام نے اپنے ملک کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کر کے اس اتحاد کے بہیمانہ جرائم کی سخت مذمت کی۔
یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں پیشقدمی کرتے ہوئے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے ہیں۔
یمن کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں نے ریاض کو واشنگٹن سے مدد مانگنے پر مجبور کر دیا۔
جنوبی یمن کے مکلا شہر کے عوام نے خراب اقتصادی صورتحال اور ناجائز قبضے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس شہر پر سعودی اتحاد کا ناجائز قبضہ ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے صوبہ مارب میں اپنی یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے صوبے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ صوبہ مارب پر یمنی فوج کا جلد کنٹرول ہونے والا ہے۔
یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوان صوبہ مآرب کے نزدیک پہنچ چکے ہیں اور کبھی بھی مآرب کی آزادی کی خبر سامنے آ سکتی ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے سب سے بڑے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے یمن میں شدید غذائی قلت کو ختم کرنے کے لئے بین الاقوامی برادری سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔
سعودی عرب کی فوج کے توپخانے کے حملے میں 2 یمنی شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔