-
ہالینڈ میں صیہونی سفارت خانے پر حملہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں جاری بین الاقوامی اربعین میلین مارچ اب اپنے عروج کو پہچ گیا ہے۔
-
صیہونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲عبری میڈیا ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمن کے حملے؛ ایلات بندرگاہ کی سرگرمیاں مکمل ٹھپ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳یمن کی تحریک انصار اللہ کے حملوں نے اسرائیل کی معیشت اور مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ہے؛ ایلات بندر کی سرگرمیاں تقریبا مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔
-
رہبر انصاراللہ یمن: اسرائيل امریکی بموں سے غزہ کے عوام کا قتل عام کررہا ہے
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۳رہبر انصاراللہ یمن نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن نے امریکی بموں کے ذریعے، غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام جاری رکھا ہے۔
-
غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی سیول فریڈم فلیٹ کی تیاری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی فریڈم فلیٹ تیار کیا جارہا ہے جو رواں ماہ اگست کے اختتام پر غزہ کی جانب روانہ ہوگا۔
-
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵جنوبی لبنان میں پیر کی شب لوگوں نے حزب اللہ کی حمایت میں ریلی نکالی۔
-
ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی ، یحیی سریع
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷یمنی فوج نے تل ابیب میں واقع بین گورین انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے- دوسری جانب یمن کے اسکولی اور یونیورسٹی کے طلبا نے غزہ کے بچوں کی حمایت میں بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے ۔
-
مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر یمنی میزائل دیکھ کر صہیونیوں کے اڑے ہوش، مچی کھلبلی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴یمنی فوج نے صہیونی علاقے اشدود پر میزائل حملہ کیا جس کے بعد صہیونی دفاعی اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔
-
کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس میں دنیا کے 60 ملکوں کی 400 سے زیادہ مذہبی، ثقافتی اور سیاسی شخصیات شریک ہیں۔
-
غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱یمن کے مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر سڑکوں پر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔