-
امریکہ کی غلط پالیسی، ویانا مذاکرات کی موجودہ صورتحال کا باعث بنی: ایران
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
یمن میں نام کی جنگ بندی رہ گئی، سعودی اتحاد بدستور جنگ و جارحیت میں مصروف
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۳الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی پر عمل نہ ہونے کا شکوه
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی پر عمل درآمد میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، یمنی حکام
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ جارح ممالک ہر اس اقدام کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں جو فائر بندی پر منتج ہو سکتا ہے۔ اور یہ کہ جنگ بندی پر عمل درآمد میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے ممالک پشیماں ہوں گے: الحوثی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے جمعے کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی ریس لگا رہے ہیں وہ جلد ہی نقصان اٹھائیں گے اور اپنے کئے پر شرمندہ ہونے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
یمنی مظلوم، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں میدان میں اترے۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۳ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سات برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ سے روبرو یمن کے مظلوم باشندوں نے نہایت عظیم الشان انداز میں عالمی یوم القدس منایا اور ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں اکٹھا ہو کر قبلۂ اول اور فلسطینی قوم کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
یمن کا قومی مستقبل درخشاں بنانے کی کوشش
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یمن کا قومی مستقبل مسلسل درخشاں ہوتا جائے گا۔
-
جنگ بندی معاہدے کے باوجود جارح سعودی اتحاد صنعا ایئرپورٹ کھلنے کی راہ میں حائل
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکومت صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کھولے جانے اور الحدیدہ بندرگاہ تک بحری جہازوں کے پہنچنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔