-
شہید سلیمانی، امت اسلامی کے شیر ہیں : یمنی وزیر خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶یمن کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی، امت اسلامی کے شیر ہیں جن کو تاریخ نے لا زوال بنا دیا۔
-
بڑی خبر ... یمنی فوج نے متحدہ عرب امارات کے جنگی بحری جہاز پر قبضہ کیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک جنگي بحری جہاز کو ضبط کر لیا گيا ہے جس سے یمن کی سلامتی کو خطرہ تھا۔
-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
مسجد پر سعودی عرب کی شدید بمباری، 3 نمازی شہید
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۳سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں تین نمازی شہید ہوگئے۔
-
یمنی فوج نے 2021 میں سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اپنے آپریشنز کی تفصیلات جاری کیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷یمنی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ سال 2021 کے دوران 12 ہزار مربع کیلومیٹر کے علاقے کو آزاد کرایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کو یمن کے ڈرون آپریشن کا اعتراف
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت میں 8 یمنی شہری شہید و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں کی ہلاکت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے اس ملک کی سعودی نواز مستعفی حکومت کے فوجی کیمپ پر کئے جانے والے حملے میں منصور ہادی کے کم از کم بیس فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی تا ابد زندہ رہنے والی حقیقت کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳رہبرانقلاب اسلامی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو تا ابد زندہ رہنے والی ایک حقیقت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہید سلیمانی ایران اور عالم اسلام کی انتہائی محبوب اور ہردلعزیز شخصیت تھے اور ہیں۔
-
صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔