-
سعودی عرب میں ایک یمنی شہری کو ملی سزائے موت
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱سعودی عرب میں ایک یمنی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
یمن کا صوبہ الجوف مکمل طور پر آزاد
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبے الجوف کی مکمل آزادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی افواج دشمن کے مقابلے میں نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔
-
یمن سے بڑی خبر، صوبہ الجوف پوری طرح سے آزاد، دشمنوں کو شدید نقصان
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فجر الصحراء نامی آپریشن کے دوران صوبہ الجوف کے کچھ صحرائی علاقوں کو چھوڑ کر پورے علاقے کو مکمل طور پر آزاد کرا لیا گیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی ایک بار پھر صنعا پر بمباری
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
یمنیوں کے حملے سے امریکا سیخ پا، 70 ہزار امریکیوں کی جان کی دہائی دی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں امریکی سفارتخانے نے سعودی اتحاد پر یمنیوں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی ساخت کے ایک ڈرون طیارے کو جاسوسی کرتے ہوئے مار گرایا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی پیشقدمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی جرائم کا انجام بہت برا ہوگا : یمنی حکومت کے ترجمان
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کے جاری رہنے کا انجام بہت برا ہوگا
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کی پیشقدمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی اہم علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 7 شہید و زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور المحویت صوبے کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔