-
یمن میں القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد ہلاک
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳یمن میں القاعدہ کے دو سرغنے ہلاک ہوگئے ہیں-
-
صیہونی دہشتگردی اور فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری۔ ویڈیو
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ دنیا میں روز کا معمول بنتا جا رہا ہے۔ آج بھی ایران، لبنان، شام، ارجینٹائنا، امریکہ سمیت مختلف ممالک میں صیہونی دہشتگردی اور فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے جن میں عالمی اداروں اور بین الاقوامی تنظیموں سے فوری طور پر صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا
-
ہم سعودی عرب پر بمباری پوری طرح سے بند کر دیں گے ، یمنی فوج نے شرط کا کر دیا اعلان ، کیا سعودی عرب پوری کر پائے گا ؟
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸یمن نےغاصب اسرائیل پر حملے کی صورت میں سعودی عرب کے خلاف جوابی کارروائی روک دیئے جانے کی پیشکش کی ہے
-
او آئی سی فلسطین کے مسئلے میں بھرپور کردار ادا کرے ایران کے صدر
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹ایران کے صدر نے فلسطین کی موجودہ صورتحال میں او آئی سی کے بھرپور کردار اور اسرائیلی مظالم کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلم ملکوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
یمن، جوابی حملے میں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کا استعمال
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو کو بیک وقت میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے-
-
محاصرے ميں گھرے یمنیوں کا مثالی عزم ؛ فلسطینی استقامت کی مدد کے لئے تیار ہیں : عبدالملک الحوثی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صہیونیوں کے مقابلے میں فلسطینی استقامتی محاذ کی ہرممکنہ مدد کے لئے تیار ہیں۔
-
سعودی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا پھر ڈرون حملہ، فوجی ٹھکانے پر بمباری
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اہم فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
یمن: مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے پر راکٹ حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷یمن کے فوجی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے صوبے مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے
-
سعودی عرب، یمن کا محاصرہ ختم کرے: بن عمر
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سابق مندوب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کا محاصرہ ختم کر دینا چاہئے۔