-
کیا یمنیوں نے پھر اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷امریکہ نے بحیرہ احمر کے آسمان پر یمنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
آج اسرائیل کی ذلت آمیز شکست اور استقامت و شرافت کی فتح کا دن ہے: صدر ایران
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے جنگ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی شکست پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج شر پسندی اور برائی پر اچھائی اور شرافت کی فتح کا دن ہے۔
-
یمن: مکمل جنگ بندی تک صیہونی اہداف پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰یمن کی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ جب تک غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے بند نہيں ہوتے وہ صیہونی مفادات کے خلاف حملے جاری رکھے گی۔
-
یمنی بحریہ نے کس طرح اسرائیلی جہاز کو کنٹرول میں لے لیا؟ (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲اتوار کے روز یمنی بحریہ نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی سمندری جہاز کو پکڑ کر اس پر سوار 52 افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔ یمنی بحریہ کی کارروائی کو دیکھیے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ: صیہونی بحری جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴یمن کی تحریک انصاراللہ نے بحیرہ احمر میں غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہاز کے روکے جانے کو غاصب صیہمونی حکومت کے خلاف بعد کے اقدام کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں نے یمنی فوجیوں کی جرات اور طاقت کا لوہا مان لیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے سمندری جہاز کو قبضے میں لینے کے یمنی فوج کے اقدام کو سراہا ہے۔
-
محمدعبدالسلام: اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینا، جنگ میں ہماری شمولیت کا اعلان ہے
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ اسرائيلی بحری جہاز کو قبضے میں لینا صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے ایک اسرائیلی بحری جہاز کو کنٹرول میں لے لیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بحری جہاز بحیرہ احمر میں لاپتہ ہوگئی ہے۔
-
ناصر کنعانی: غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ایران، قطر، یمن، سعودی عرب، اردن، حزب اللہ لبنان اور مصر سمیت مختلف ممالک نے غزہ پر ہونے والی صیہونی حکومت کی بمباری اور فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار+تصاویر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶یمن کے ایک صوبے میں طوفان الاقصی کے عنوان سے 10 ہزار رضاکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔